Posts

New whattsapp News

Image
  ایپ کمپنی  نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایپ میں اس سیکیورٹی مسئلے کو  دور کردیا ہے جس کی وجہ سے صارفین کے فون نمبرز گوگل سرچ رزلٹ پر  دکھائی دے رہے تھے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق  ایک انٹرنیٹ سیکیورٹی محقق اتول جے رام نے  کہا کہ  صارفین کی جانب سے شکایت کی جارہی تھی کہ جو فون نمبر کلک ٹو چیٹ فیچر کے لیے استعمال کیے جارہے ہیں وہ گوگل سرچ میں نمایاں ہو رہے ہیں۔ جے رام کا کہنا تھا کہ کلک ٹو چیٹ سے ایک لنک بنتا ہے جس میں صارفین کے فون نمبر سادہ ٹیکسٹ میں نظر آتے ہیں تاہم ان لنکس کے لیے سرور روٹ میں robot.txt فائل نہیں ہوتی تو یہ گوگل یا دیگر سرچ انجنز کے انڈیکس میں انہیں شو ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ  3 لاکھ فون نمبروں کو گوگل سرچ رزلٹس میں دیکھا جسے ' site:wa.me ' سرچ کیا جاسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ پہلی بار نہیں جب اس مسئلے کو رپورٹ کیا گیا ہے اس سے قبل فروری میں WaBetaInfo نے بھی اس کی نشاندہی کی تھی۔ تاہم اس نئے سیکیورٹی مسئلے پر واٹس ایپ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کلک ٹو چیٹ فیچر صارفین کو مدد دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا خصوصاً چھوٹے اور مائیکرو کاروباری ا

How to lose the weight?

Image
You daily get up early in the morning and go to jog daily.